امریکہ کا ایران کے خلاف ایکشن گروپ بنانے کا اعلان
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے " ایران ایکشن گروپ " کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔