" جندی مکلف " کتاب کی رونمائی 17.08.2018 15:58 Ur.mehrnews.com حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی فرد کی موجودگی میں " جندی مکلف " کتاب کی رونمائی ہوئی ۔ یہ کتاب ایک محافظ کی قید کے بارے میں تحریر کی گئی ہے۔