ایرانی وزير خارجہ کا کوفی عنان کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔