ہندوستانی وزير خارجہ سے پاکستانی وفد کی ملاقات
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔