امیر قطر کی ترک صدر اردوغان کو مبارکباد 19.08.2018 11:10 Ur.mehrnews.com قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ترک صدر اردوغان کو عدالت و توسعہ پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔