ایران اور جاپان کی کبڈی ٹیموں کے درمیان مقابلہ 19.08.2018 18:29 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا میں 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے مقابلہ کا آغاز ہوگيا ہے جہاں آج ایران کی کبڈی ٹیم نے جاپان کی کـبڈی ٹیم کو شکست دیدی۔