یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 81 کرائے کےفوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے 81 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔