ایران کے مختلف صوبوں میں نماز عید قربان 22.08.2018 12:36 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں نماز عید قربان مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔