مسلمانوں کو قتل کی دھمکی دینے والا بے جی پی رہنما گرفتار
ہندوستان کے شہر حیدر آباد دکن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلم کش فساد کی دھمکی دینے والے بی جے پی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔