حج کے دوران میدان عرفات میں بچے کی پیدائش 22.08.2018 17:13 Ur.mehrnews.com مناسک حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں اردن کی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔