رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایڈمرل "تنگسیری " کو سپاہ کی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایڈمرل علی رضا "تنگسیری " کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔