بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں روہنگیا مسلمانوں کے بچے محرومیت کا شکار
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناکافی سہولتوں کے باعث بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں روہنگیا مسلمانوں کی محروم اور شکست خوردہ نسل تیار ہو رہی ہے۔