شریف برادران نے پاکستانی ریلوے کو 37 ارب ڈالر کا خسارہ پہنچا دیا
پاکستانی کے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے پاکستانی ریلوے کو جہیز میں 37 ارب کا خسارہ عطا کیا ہے۔