ایرانی پارلیمنٹ نے وزير خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے وزیر خزانہ مسعود کرباسیان کو عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے ہٹا دیا۔