World News in Urdu

صنعا ايئر پورٹ پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری

یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صنعا ایئر پورٹ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ۔

Читайте на сайте