چین کے علاقے تبت میں علیحدگی پسندوں کی تحریک کے شدت پکڑنے کا خدشہ
چین کے علاقے تبت میں علیحدگی پسندوں کی تحریک کے شدت پکڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے جس کے بعد انتظامیہ کو مزید چوکس رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔