امریکی ایئر پورٹ پر مسلمان لڑکی کی توہین اور تضحیک
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ حکام نے 27 سالہ مسلمان لڑکی کی توہین اور تضحیک کرتے ہوئے اسکریننگ کے دوران ان سے انتہائی ناروا سلوک کیا۔