World News in Urdu

پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور نا ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے

پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور ناہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔

Читайте на сайте