شہید بہشتی میڈیکل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کا جشن
تہران میں شہید بہشتی میڈیکل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے جشن کی تیسری تقریب 800 طلباء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔