افغانستان میں 70 طالبان اور 25 فوجی اہلکار ہلاک
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 افغان فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 70 سے زائد طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔