World News in Urdu

فیس بک نے میانمار کے آرمی چیف کا فیس بک اکاؤنٹس بند کردیا

فیس بک انتظامیہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر میانمار کے آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے فیس بک اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔

Читайте на сайте