ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے 29.08.2018 18:11 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انقرہ پہنچ گئے ہیں۔