روس آئندہ ماہ سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کرے گا
روس آئندہ ماہ سرد جنگ کے زمانے کے بعد سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کرے گا جن میں3 لاکھ فوجی، ایک ہزار لڑاکا طیارے اور ہزاروں ٹینک اور گاڑیاں حصہ لیں گی۔