کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک 29.08.2018 17:02 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔