یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا 29.08.2018 22:00 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔