امریکہ اور چین کا سکیورٹی اجلاس منسوخ 01.10.2018 13:37 Ur.mehrnews.com امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔