بجٹ اور منصوبہ بندی ادارے کے سربراہ کی موجودگي میں اقتصادی ماہرین کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجٹ اور منصوبہ بندی ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں اقتصادی ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا۔