تہران کے میئر کا تہران کے مختلف علاقوں کا دورہ 06.10.2018 06:33 Ur.mehrnews.com تہران کے میئر سید محمد علی افشانی اور بعض دیگر اعلی شخصیات نے یوم تہران کی مناسبت سے تہران کے مختلف حصوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔