World News in Urdu

اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑا

ہندوستانی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350 طالب علموں کو گرفتارکرلیا ہے۔

Читайте на сайте