روس میں بس حادثے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک 06.10.2018 07:45 Ur.mehrnews.com روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔