World News in Urdu

ملزم شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی ملزم شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Читайте на сайте