افغانستان میں فورسز کا مختلف صوبوں میں آپریشن، 57 دہشتگرد ہلاک
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔