مشہد مقدس میں شدید بارش 06.10.2018 21:01 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں شدید بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔