تہران میں پولیس کی پریڈ کی تقریب منعقد 08.10.2018 21:01 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔