World News in Urdu

مہاجرین کے تبادلے پر اٹلی اور جرمنی کے درمیان شدید اختلاف

اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے درجنوں مہاجرین کو اٹلی واپس بھیجنے کے مبینہ منصوبے پر عمل کیا تو اٹلی حکومت جرمنی کے لیے اپنے ہوائی اڈے بند کر دے گی۔

Читайте на сайте