World News in Urdu

اسرائیل کا غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے ارکان کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے خلاف عسکری آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جو وہاں کے حالات بہتر نہ ہونے کی صورت میں شروع کیا جائے گا۔

Читайте на сайте