World News in Urdu

حاجی آباد میں کھجوریں اتارنے کی فصل کا آغاز

ایران کے علاقہ حاجی آباد میں کھجوریں اتارنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے اس علاقہ سے دس ہزار ٹن خرما حاصل ہونے کا امکان ہے۔ اس علاقہ کا خرما یورپی ممالک، کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا، روس اور مرکزی ایشیائي ممالک میں ارسال کیا جاتا ہے۔

Читайте на сайте