سکھر میں گھر کی دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق 11.10.2018 15:20 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے سکھر میں گھر کی دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔