سمندری طوفان مائیکل فلوریڈا سے ٹکرا گیا 11.10.2018 15:03 Ur.mehrnews.com سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی مچا دی۔