رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع 11.10.2018 21:02 Ur.mehrnews.com پاکستان میں سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی ہے۔