بھارت اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں سکھیال میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری زخمی ہوگیا ہے۔