پولیس کا حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد
پولیس کے اعلی افسروں اور اہلکاروں نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد کیا ہے۔