تبریز میں بس حادثے میں 2 طالب علم جاں بحق 11.10.2018 22:29 Ur.mehrnews.com تبریز میں طلباء کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔