World News in Urdu

ترکی کے پاس خاشقجی کو شکنجہ دیکر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود

الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔

Читайте на сайте