World News in Urdu

ترک حکام کوخاشقجی کےسعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس صوتی اور بصری شواہد حاصل مل گئے ہیں۔

Читайте на сайте