World News in Urdu

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 27 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 طلبا سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте