شام میں کرد فورسز کی سرنگیں ان کا قبرستان ثابت ہوں گی، اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شمالی شام سے کرد فورسز کا نہ نکلنا امریکہ کے ساتھ طے پائے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔