اسماعیلی برادران کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم
تہران میں مسجد نور میں اسماعیلی برادران کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں بعض سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔