کشمیری طلبہ کی علی گڑھ یونیورسٹی چھوڑنے کی دھمکی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں پڑھنے والے کشمیری طلبہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر 3 طلبہ پر لگائے گئے بغاوت کے الزام کو واپس نہیں لیا جاتا تو وہ 17 اکتوبر پر اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں گے۔