عمران خان نومبر کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نومبر کے پہلے ہفتے میں چین جائیں گے جہاں وہ چینی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔